دنیا بھر سے قرآن مجید کے طلباء کرام کو الفاتحہ قرآن مجید آن لائن اکیڈمی میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
طلباء کرام درج ذیل معلومات فراہم کریں۔
مکمل نام، والد کا نام، رہائش پذیر ملک
جی میل ایڈریس اور واٹس ایپ نمبر
یوزر نیم اور پاس ورڈ
آپ کا اکاؤنٹ ایڈمن کی جانب سے جانچا جائے گا۔
منظوری کے بعد، آپ کو جی میل پر لاگ ان کی تفصیلات موصول ہوں گی۔
رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے فارم کو ابھی پُر کریں۔